25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس وکلاکے تحت وزیرآباد کے بار ایسوسی ایشن
میں اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں بار ایسوسی ایشن کے صدر ،جنرل سیکریٹری،
سابق جنرل سیکریٹری سمیت دیگر وکلا نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان اور شرکا کو دعوت اسلامی کی دینی
خدمات کے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ کراچی کے وزٹ کی
دعوت دی۔ (رپورٹ: عبد الواحد عطاری، مجلس وکلا)