24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 24جولائی 2020ءکو ممبئی ریجن
کے تھانہ زون نگران نے واشی کابینہ کامدنی
مشورہ لیا جس میں تمام کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ کابینہ کی شعبہ جات ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ممبئی ریجن کے تھانہ زون نگران اسلامی بہن نے آٹھ مدنی کام کا تقابل کیا، کارکردگی میں مزید بہتری کا ذہن دیا، آئندہ کے اہداف طے کئے، ہفتہ دعائے شفا کے نکات پر کلام ہوا، قربانی کی کھالیں جمع کرنے کی ترغیب دلائی،رسالہ
کارکردگی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں اضافے کی ترغیب دلائی ۔