دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14اگست 2020ء کوممبئی ریجن ،واشی کابینہ نگران  اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں ذیلی تا ڈویژن نگران اور کابینہ شعبہ جات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

واشی کابینہ نگران اسلامی بہن نے محرم الحرام کے نکات پر گفتگو کرتے ہوئے وقت پر کارکردگی جمع کروانے کی ترغیب دلائی ۔