25 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں ہند ممبئی ریجن ،ناگپور زون وردھا کابينہ میں اصلاحِ اعمال تربيتی اجتماع منعقد ہوا جس میں 35
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دار
اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو نیک اعمال نمبر 14 سمجھایا اور نیک اعمال رسالہ
روزانہ پر کرنے کا ذہن دیا نیز مدنی مذاکرہ سننےکےمتعلق مدنی پھول فراہم کئے۔