8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
  اسلامی کے زیر اہتمام 14 اگست  2022ء کو نگران عالمی مجلس مشاورت  اسلامی بہن نے وقف مبلغہ سفر  سے متعلق بذریعہ
انٹر نیٹ  مدنی مشورہ لیا جس میں سینٹرل افریقہ ریجن نگران ،
سفر مجلس ذمہ دار اور وقف مبلغہ اسلامی بہنوں  نے شرکت کی۔
 اس مشورے میں  نائیجریا کے دینی کام میں کیسے
مضبوطی لائی جائے؟ نائیجریا میں ہونے والے آن لائن اجتماع پر توجہ رکھی جائے اور
اسلامی بھائیوں کی طرف سے محرمات کی معلومات ملے اس پر توجہ رکھی جائے ، ان امور
پر بات چیت ہوئی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	