22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
20جولائی 2020ء بروز پیر بعد نماز مغرب دعوت اسلامی کے زیر اہتمام واہگہ ٹاؤن کابینہ نایاب
پارک اجتماع والی مسجد میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا جائیگا ۔ نگران شمالی لاہور زون
حاجی محمد نعیم عطاری اراکین کابینہ، نگران ڈویژن مشاورت، نگران علاقائی مشاورت، ناظمین
مدرسۃ المدینہ للبنین، ناظمین جامعۃ المدینہ للبنین، ڈویژن ذمہ داران مدرسۃ
المدینہ بالغان اور تمام ائمہ مساجد کو مختلف نکات پر مدنی پھول ارشاد فرمائیں گے۔
مدنی مشورے کے نکات درج ذیل ہیں: ٭12 مدنی کام ٭ذمہ
داران کی تقرری ٭ قربانی کی کھالیں ٭مدنی عطیات ٭رسالہ
مطالعہ کارکردگی ٭ ہفتہ وار اجتماع و
مدنی مذاکرہ