19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے پتوکی ضلع قصور میں
واقع دارالعلوم غوثیہ کے مدرس مولانا وحید
الزمان نوری صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتےہوئے مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ سردارآباد آنے کی دعوت دی۔(محمد عمر فاروق مدنی، رکنِ زون مجلس رابطہ بالعلماء)