دعوت اسلامی کے زیر اہتمام12 جولائی 2020ء کو نگران کابینہ واہگہ ٹاؤن محمد ندیم عطاری داروغہ والا ڈویژن کے  مختلف علاقوں میں مدنی مشورہ فرمائیں گے۔ مدنی مشورے میں علاقائی ذمہ دار، حلقہ ذمہ دار،مشاورت اور پرانے اسلامی بھائی سمیت مجلس اجتماعی قربانی کےذمہ داران شرکت کریں گے۔

مختلف علاقوں میں ہونے والے مدنی مشورے کے ٹائمنگ کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

نواں والاچوک :صبح 10:30 بجے

داروغہ والا:دوپہر 1:00بجے

مومن پورہ: 3:12 بجے

شریف پورہ: بعد نماز عصر

شاہ گوہر پیر:بعد نماز مغرب