نگران کابینہ واہگہ
ٹاؤن ندیم عطاری کا داروغہ والا ڈویژن کےپانچ علاقوں کا جدول
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 12جولائی 2020ء بروز اتوار نگران
کابینہ واہگہ ٹاؤن ندیم عطاری نے داروغہ والا ڈویژن کےپانچ علاقوں کا علاقہ وائز
جدول کیا جہاں آپ نے ذمہ داران کے ساتھ مشورہ فرمایا۔ مشورے میں آپ نے حلقہ مشاورتیں مکمل کرنے ،ذیلی
حلقہ وائز 50 اسلامی بھائیوں کی ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرہ اور 6 مدنی کاموں میں
شرکت کو یقینی بنانے ،3 علاقوں میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کرنے کے حوالے سے ذہن دیتے ہوئے مختلف امور پر تربیت فرمائی جس پر شرکا نے جزوقتی نماز کورس کے 36ذیلی
حلقوں کے 36معلم اسلامی بھائی کے نام نمبر مسجد کا نام وغیرہ رکن کابینہ مدنی کورسز اسلامی بھائی کو ہاتھوں
ہاتھ لکھوائے اور بہت جلد تمام علاقوں کی ذیلی حلقہ مشاورتیں مکمل کرنے کی نیت کا اظہار کیا ۔