18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت 12دسمبر2019ء کو واہ کینٹ میں ہونے والے ہفتہ
وار اجتماع کے بعد مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں اجتماع میں آنے والے اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس نے مدنی چینل کا تعارف پیش کیااور شرکا کو دعوت
اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینےکا ذہن دیا۔(رپورٹ:سید جلیل عباس عطاری، ریجن ذمہ دار مدنی چینل عام
کریں )