8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				فیصل آباد ریجن سیال موڑ ڈویژن میں زیر تعمیر فیضانِ مدینہ،
جامعہ المدینہ کا وزٹ
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 6 Oct , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							05 اکتوبر
2020ءبروز پیر نگران بھلوال زون مولانا عنصر خان عطاری مدنی نےفیصل آباد ریجن سیال
موڑ ڈویژن میں زیر تعمیر فیضانِ مدینہ، جامعہ المدینہ کا وزٹ کرتے ہوئے  تعمیرات کا جائزہ لیا۔
 واضح رہے اس موقع پر دعوت اسلامی کے ذمہ داران
سمیت اہل علاقہ  بھی موجود تھے ۔مبلغ دعوت اسلامی
نے مساجد کی تعمیر کے فضائل کے موضوع پر حاضرین کی تربیت  کرتے ہوئے مسجدیں آباد کرنے کی فضیلت اور مسجد
کے آداب ،مساجد آبادکرنے، مسجد کا ادب و ا حترام کرنے اور مسجد کے لئے ہر ممکن تعاون
کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:
محمد فضیل رضا عطاری رکنِ زون بھلوال)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	