20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 28 فروری 2022ء بروز پیر
شعبہ رابطہ برائے وکلاء کے ذمہ دار نے دینی کاموں کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ کورٹ ٹھٹھہ
کا دورہ کیا جہاں انہو ں نے موجودہ اور سابق صدر سمیت 25 وکلا سے ملاقاتیں کیں۔
اس دوران مبلغِ دعوتِ اسلامی نے وکلا کو نیکی کی
دعوت پیش کرتے ہوئے انہیں اولیائے کرام کی دینی خدمات کے حوالے سے بتایا اور
اولیائے کرام کی سیرت کو اپنانے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ
برائے وکلاء، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)