دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کی جانب سے 25 نومبر 2022ء کو نگرانِ مجلس نے میرپور ڈویژن بھمبر کشمیر میں مدنی قرآن محل کا دورہ کیا ۔

اس موقع پر صوبائی ذمہ دار نے بھمبر میں ہونے والے دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے ڈویژن ذمہ دار اسلامی بھائیوں کو مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔( کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری )