پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت عاشقانِ رسول کی دینی درس گاہ کے طلبۂ کرام کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی (سندھ) کا وزٹ کروانے کے سلسلے میں شعبہ رابطہ بالعلماء کے ذمہ داران کی میٹنگ ہوئی۔

اس میٹنگ میں رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے صوبۂ پنجاب پاکستان کےذمہ دار محمد طیب عطاری کے ہمراہ چند اہم امور پر تبادلۂ خیال کرتے ہوئے شعبے کے دینی کاموں کے متعلق کلام کیا ۔(رپورٹ:غلام یاسین عطاری دفتر ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)