22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام12جولائی
2020ءبروز اتوارتھیلیسیمیا اور دیگر مریضوں
کے لیے دیپالپور کی ایک گاؤں 39D میں
بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں تقریباً 73عاشقان رسول نے اپنے خون کے
عطیات پیش کئے ۔
واضح رہے! نگران زون حاجی سرفراز عطاری نے کیمپ کا وزٹ کیا اور متعلقہ ذمہ داران کی کاوشوں کو
سرہاتے ہوئے خوشی کا اظہار فرمایا۔ (رپورٹ: محمد
احمد ندیم عطاری ،زون ذمہ دار شعبہ تعلیم پاکپتن زون)