عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 8 اپریل 2026ء کو ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں وکٹوریا نگران اور دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے کے دوران ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں مزید بہتری لانے اور آئندہ کے اہداف کے حوالے سے مختلف نکات پر مشاورت کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭نارتھ کاؤنسل میں دعوتِ اسلامی کے دینی کام بڑھانا٭کفن دفن سیشنز منعقد کرنا٭ایسٹ کاؤنسل میں ہونے والے دینی کاموں کا فالو اپ٭گجراتی اسلامی بہنوں کو ذمہ داریاں دینا٭گجراتی اسلامی بہنوں کے درمیان فرض علوم کور س کروانا٭جاب کرنے والی اسلامی بہنوں کے لئے ویک اینڈ سیشن کروایا٭مدنیہ اسلامی بہن کو ویسٹ کاؤنسل سے ایسٹ کاؤنسل منتقل کرنا٭میلبرن سے شعبہ جات پر تقرری کرنا٭قافلوں میں محارم کی شرکت اور اس کے اہداف٭میلبرن کے دور دراز علاقوں میں رہنے والی دینی ماحول سے منسلک اسلامی بہنوں کے لئے آن لائن اجتماع شروع کرنا۔