دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ  اعمال کےتحت گزشتہ دنوں ممبئی ریجن ناگپور زون کی ناگپور کابینہ ، واندیوی نگر و مومن پورہ میں اصلاح اعمال اجتماع منعقد ہواجس میں تقریبا 93 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ ٔاسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو نیک اعمال رسالہ پر کرنے،ہر ماہ جمع کروانے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیک نیتوں کااظہارکیا۔