عرس بابا فرید الدین گنج شکر رحمۃُ اللہِ علیہ کے عرس مبارک پر زائرین کی تربیت کا سلسلہ
3جولائی 2024ء کو شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ دعوت
اسلامی کا ڈویژن ساہیوال کی ڈسٹرکٹ ساہیوال
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار
عابد حسین مدنی اور ڈسٹرکٹ ذمہ داران سمیت دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی ۔
صوبائی ذمہ دار محمد فہیم عطاری نے عرس بابا فرید
الدین گنج شکر رحمۃُ اللہِ علیہکے عرس مبارک پر آنے والے زائرین کی تربیت فرمانے کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے
حاضرین کو شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت
زائرین کے لیے ٹھنڈے پانی کی سبیل لگانے کا ذہن دیا جبکہ شرکا کو مدنی قافلوں کا ذہن دیا جس پرہاتھوں ہاتھ 14 مدنی قافلے تیار ہوئے اور شعبے کے حوالے سے
نشست کا ذہن دیتے ہوئے اہداف دیئے نیز شعبے کے حوالے سے نشست کا ذہن دیا۔( رپورٹ حافظ نسیم عطاری سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ
پاکستان شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ دعوت اسلامی)