دعوتِ اسلامی کی مجلس  مزارات اولیا کےزیر اہتمام 23 فروری 2020بروزاتوار ٹوبہ شہر گوجرہ کابینہ ساہیوال زون فیصل آباد ریجن میں خواجہ محمد سراج الحق، غلام قادر ہاشمی محمد صدیق ہاشمی رحمۃ اللہ علیھم کے سالانہ عرس (جو کہ آئندہ ماہ منعقد ہوگا ) کے حوالے سے حافظ محمد بدر منیر ہاشمی صاحب سے ملاقات کا سلسلہ ہوا جس میں انہوں نے عرس کے موقع پر دعوتِ اسلامی کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت وغیرہ معاملات میں تعاون کی یقین دہانی کرائی مزید اس موقع پر مزارات پر حاضری بھی دی گئی۔