گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کےتحت جامعہ رضویہ مظہرالاسلام گلستان محدث اعظم پاکستان جھنگ بازار فیصل آباد میں حاضری ہوئی،حضرت مولانا مفتی عبدالقدیر سعیدی صاحب اور جناب حضرت مولانا اعظم حسن چشتی صاحب (مدرسین جامعہ رضویہ) سے ملاقات ہوئی اور انہیں  ’’ماہنامہ فیضان مدینہ‘‘ اور ’’مختصر فتاویٰ اہلسنت‘‘ کتاب تحفے میں پیش کی۔