دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیراہتمام گزشتہ دنوں حافظ آباد کابینہ عمر ٹاؤن میں کورس بنام ’’ایثار کے رنگ بڑی عید کے سنگ‘‘ کاانعقادہوا جس میں9 ذمہ دار اسلامی بہنو ں نےشرکت کی ۔

مبلغہ ٔ دعوتِ اسلامی نےاسلامی بہنوں کو قربانی کےبارے میں دینی معلومات فراہم کیں اور اپنے قربانی کےجانور کی کھال دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا ۔