21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکن شوریٰ کی مولانا عبد الوہاب قادری اور مولانا عمر
فیض سروری سے ملاقات
Tue, 29 Sep , 2020
4 years ago
رکن شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی،
نگران مجلس رابطہ بالعلماء محمد افضل عطاری مدنی اور رکن ریجن محمد ظہیر عباس
عطاری مدنی نے مقامی ذمہ داران کے ہمراہ
دارالعلوم رکن السلام مجددیہ کے شیخ الحدیث مولانا عبد الوہاب قادری صاحب اور
مولانا عمر فیض سروری قادری صاحب سےان کی رہائش گاہ جاکر ملاقات کی۔ رکن شوریٰ نے
انہیں دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی کاموں سے آگاہ کیااور فیضان مدینہ کراچی آنے کی
دعوت پیش کی۔