19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
گزشتہ دنوں نگران مجلس انجم رضا عطاری نےمیرپور
خاص زون کی عمر کوٹ کابینہ کی ڈویژن کنری میں کیبل آپریٹر اور لائن مین سے ملاقات
کی۔ دورانِ ملاقات انہیں مدنی چینل کِڈز ٹرانسمیشن سے متعلق آگاہی فراہم کی۔
نگرانِ مجلس نے مقامی مرکزی جامعۃالمدینہ کے
طلبائے کرام کے درمیان مدنی حلقہ لگایا جس میں طلبہ کو مدنی چینل دیکھنے کی دعوت
کو عام کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:احمد
رضا عطاری مدنی، مجلس مدنی چینل عام کریں ریجن ذمہ دار حیدرآباد)