23 فروری 2021ء کو کشمیر  سے سابق وزیر و مرکزی جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی کشمیر چودھری جاوید اقبال بڈھیانوی، چودھری کوثر حسین سابق چیئرمین زکوٰۃ نکیال نے کراچی کے مختلف علاقوں کی مساجد اور مدارس علماء کرام کے ہمراہ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں تشریف لائے ۔

ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور مختلف شعبوں کا وزٹ کروایا ۔رکن شوری ونگران شعبہ رابطہ بالعلماء و مشائخ سے خصوصی ملاقات بھی کروائی ۔