18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
علمائے کرام سے ملاقات
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ
بالعلماء والمشائخ کے تحت ذمّہ داران نے پنجاب کے مختلف علمائے کرام سے ملات کی
اور دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔علاوہ ازیں ذمہ داران کی جانب سے علمائے
کرام کو دعوتِ اسلامی کے مدنی مراکز
آنے کی دعوت بھی پیش کی گئی۔چند علمائے کرام کے نام یہ ہیں: ٭ مولاناخلیل الرحمان قادری صاحب (آرگنائزر جماعت اہل سنت پنجاب)٭ مولانا محمد فاروق خان سعیدی صاحب (ناظم اعلی جماعت اہل سنت پنجاب)٭ مولانا
قاری مطیع الرسول سعیدی صاحب (ناظم
اعلیٰ ملتان)٭ قاری عبدالغفار نقشبندی صاحب٭مولانا ڈاکٹر
ارشد بلوچ صاحب ٭مولانا بشیر احمد گولڑوی صاحب٭حاجی محمد شفیع صاحب (نائب ناظم پنجاب)۔