8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                 شعبہ تخصصات دعوت اسلامی کے علمائے کرام کراچی
کے علاقے صدر میں قائم دار الافتاء اہلسنت
جامع مسجد اقصیٰ میں مفتی شفیق عطاری مدنی صاحب سے ملاقات کی۔ مفتی شفیق صاحب نے
مختلف امور پر علمائے کرام کی تربیت کی اور مدنی پھول بیان کئے۔ (رپورٹ: احمد رضا عطاری، تخصصات دعوت اسلامی)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	