19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ اسٹچفورڈ میں جامعہ و مدرسۃ المدینہ کے
اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ
Tue, 15 Jun , 2021
3 years ago
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ اسٹچفورڈ برمنگھم یوکے میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں جامعۃ المدینہ اور مدرسۃ المدینہ کے اسلامی بھائی سمیت دیگرذمہ داران
نے شرکت کی۔
نگران
ریجن برمنگھم یوکے حاجی سید فضیل رضا عطاری نے جامعۃ المدینہ اور مدرسۃ المدینہ کی
نئی شاخ کھولنے کے لئے عمارتیں خریدنے، مدرسۃ المدینہ میں حفظ کی کلاسز کا آغاز
کرنے اور جامعۃ المدینہ میں داخلوں کے حوالے سے گفتگو کی۔
اس
موقع پر نگران کابینہ ویسٹ مڈلینڈ شہزاد عطاری بھی موجود تھے۔