19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں یوکے،کے شہر( Nelson اور Blackburn) کی Cloth Shops میں درس
اجتماع ہوا جن میں Shop Owner سمیت کسٹمرز خواتین نے شرکت
کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی درس دیا
اور درس اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔