8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				نگرانِ شورٰی کے یوکے یورپ سفر سے متعلق عالمی شعبے کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 20 May , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی  کے تحت 18 مئی 2022ء کو نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن  نے
نگرانِ شورٰی کے یوکے یورپ سفر سے متعلق عالمی شعبے کی اسلامی بہنوں کے ساتھ  مدنی مشورہ
لیا ۔
اس میں یوکے، یورپ کی نگران اسلامی بہنیں بھی شامل تھیں  نگرانِ شورٰی کے یوکے یورپ سفر سے کیا فائدہ
اٹھایا جا سکتا ہے کہ جس سے  دینی کام میں
بہتری آئے سے متعلق مدنی پھولوں پر بات چیت ہوئی ۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	