25 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ دنوں سینٹرل افریقہ
ریجن کہ ملک یوگینڈا کی 2کابینہ میں واقعہ معراج آن لائن کورس کاانعقاد ہواجس میں18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ اسلامی بہن نے معراج کی حکمتیں مشاہدات
معراج کے بارے ميں عقیدہ اور رجب المرجب کے فضائل پر بیان کیا اور واقعہ معراج کی
نسبت سے اسلامی بہنوں کو نماز کی پابندی اور کتاب فیضانِ نماز کے مطالعہ کا ذہن
دیا جس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا ۔