2 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام 16 ،17 دسمبر 2022ء کو یوگینڈا اورتنزانیہ کی اسلامی بہنوں کے بذریعہ انٹر نیٹ مدنی
مشورے ہوئے جن میں سینٹرل
افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو اس مشورے میں 8 دینی کام کرنے کے حوالے سے مدنی پھول سمجھائے ۔