22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت اچھرہ بازار
میں مدنی حلقہ ہوا جس میں اچھرہ بازار کے مقامی تاجروں نے شرکت کی۔ مجلس تاجران کے
ذمہ دار اسلامی بھائی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تاجروں پر انفرادی کوشش کرتے
ہوئے انہیں اپنی دکانوں پر مدنی حلقہ
لگانے کی نیتیں کروائیں۔