8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
اسلامی کے شعبہ جامعات المدینہ للبنات کے زیر اہتمام 14 اگست2020ء  کو یوکے  کی جامعات المدینہ للبنات معلمات کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
یوکے ریجن
کی جامعات المدینہ للبنات نگران اسلامی بہن نے اوپن ڈے ، انڈکشن  اورتعلیمی کیلنڈر کے نکات دئیے نیز انتظامی مور
کے حوالے  سے کلام کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	