22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے ہند کے شہر بنگلور میں حضرت توکل مستان سہروردی رحمۃ
اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع
پر مزار شریف پر حاضری دی اور قریبی مسجد
میں مدنی حلقے لگائے جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو حاضریِ مزار کے آداب سکھائے۔
اجتماع کے اختتام پر لنگر رسائل کا سلسلہ بھی ہوا ۔(رپورٹ:صدام
حسین عمادی، مجلس رابطہ بالعلماء)