24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی
سطح کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن
کا افریقن عرب ترکی کی ذمہ دار
اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ
Sat, 23 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ (اسلامی
بہنیں)
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں عالمی سطح کی
علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کا افریقن عرب ترکی کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ
مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی
مشورے میں علاقائی دورہ اور محفل نعت کے کارکردگی فارمز ، کارکردگی شیڈول سمجھائے گئے جبکہ وقت پر کارکردگی دینے کی ترغیب
دلائی گئی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات
فراہم کئے گئے۔