8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے تحت بذریعہ انٹر نیٹ ترکی میں آن لائن ون ڈے سیشن کا انعقاد ہوا جس میں ترکی
کی  رہائشی اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔اس سیشن میں نگران عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن  نے اسلامی بہنوں کو  ہفتہ وار  سنتوں بھرے اجتماعات  میں شرکت کرنے،ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور مدنی مذاکرہ سننے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے   اچھی
اچھی  نیتیں پیش  کیں۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	