22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران
مجلس مشاورت کا ترکی ، ملائیشیا اورانڈونیشیا کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
Thu, 5 Nov , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران
مجلس مشاورت کا ترکی ، ملائیشیا اورانڈونیشیا کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں کارکردگی کا جائزہ ،
درس و بیان میں حلقہ لگانے کے طریقے پر بات چیت ہوئی ۔