دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں ترکی اور ملائیشیا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور عیدالاضحیٰ میں قربانی کرنے کے اہداف ، قربانی کرنے ، حصے ملانے اور ڈنیشن جمع کروانے کی ترغیب دلائی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔