21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا
ترکی کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس
Tue, 14 Apr , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام10 اپریل2020ء بروز جمعہ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن
کا ترکی کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور
سالانہ ڈونیشن کے لئے کوشش کرنے نیز لاک
ڈاؤن کے ایام میں مدنی کام آن لائن جاری
رکھنے کا ذہن دیا۔