دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام13 اپریل2021ء کو ترکی کی ذمہ دار  اسلامی بہنوں کا بذریعہ لِنک مدنی مشورہ ہو اجس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورترکی میں شخصیات اجتماعات منعقد کرنے، جملہ ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت کرنے ، فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ٹیسٹ دینے اور ا س کام کے لئے بالخصوص ٹائم دینے پر بات چیت کی نیز رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا۔