22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن کا ترکی کی نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس
Mon, 1 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام31مئی 2020ء بروز اتوار عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا ترکی کی نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ترکش اسلامی بہنوں سے ملاقات کرکے انہیں شارٹ کورسز کروانےاور ہفتہ وار اجتماع شروع کروانے کا ذہن دیا۔