23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ترکی کی
جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں افریقن عرب ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور مزید اسلامی بہنوں کو ڈیلی
کلاس میں شامل کرنے، آن لائن اجتماع میں
شرکت کرنے نیز ترکش زبان سیکھنے کی ترغیب دلائی۔