دینی کاموں کے سلسلے میں بیرونِ ملک سفر کرنے کے حوالے سے دعوتِ اسلامی کے تحت آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ریجن نگران اسلامی بہنوں کی شرکت رہی۔

دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ریجن نگران اسلامی بہنوں کا دینی کاموں کے سلسلے میں اپنے اپنے ملکوں میں کتناسفر ہونا چاہیئے اور کتنے دن کا سفر ہونا چاہیئے اس کے متعلق اہداف و اصول طے کئے۔