22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں
گزشتہ روز (30 جون بروزبدھ) تربیتی سیشن ہوا جس میں نگران مجلس مولانا محمد
ظفر عطاری مدنی دورہ حدیث شریف کے طلبہ کو مدنی پھول دیتے ہوئے مختلف امور پر
رہنمائی فرمائی۔
انہوں نے دورۃ الحدیث شریف کے طلبہ کرام کو مدنی
قافلوں میں سفر کرنے کی اہمیت بیان کرتے ہوئے 12 ماہ کے لئے مدنی قافلے
میں سفر کرنے کا ذہن دیا۔ مولانا ظفر عطاری مدنی کی ترغیب پر ہاتھوں ہاتھ 50 طلبہ کرام 12 ماہ کے لئے تیار ہوئے۔ (رپورٹ:مجلس جامعۃ المدینہ (بوائز) پاکستان)