23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ مدنی چینل عام کریں کےتحت پاکستان بھرسے
آئے ہوئے ذمہ داران کی تربیت
Wed, 13 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی چینل عام کریں کےتحت عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں پاکستان بھرسے آئے ہوئے ذمہ داران کاسنتوں بھرا
اجتماع جاری ہے جس میں وقتاًفوقتاً ذمہ داران کی تربیت ورہنمائی کا سلسلہ جاری ہے۔
اس موقع پر مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد
امین عطاری نے ذمہ داراسلامی بھائیوں کی
تربیت کی، کوئٹہ زون کے نگران کو 32 مدنی چینل کی کیبل ڈش تحفے کے طور پر دینے کا
سلسلہ رہا ۔(رپورٹ: عبدالقادر
عطاری معاون رکنِ شوریٰ حاجی محمدعلی عطاری، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)