26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میر پور خاص
میں ذمہ داران ِ دعوتِ اسلامی کے درمیان مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں بیان کرنے والے مبلغین نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی
قاری ایاز عطاری نے ذمہ داراسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی
کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ ( رپورٹ: محمد
عمیر رضا عطاری آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)