25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کےتحت شعبہ عطیات بکس،ڈونیشن
سیل،گھریلو صدقہ باکس اورمقدس اوراق کےذمہ داران کےلئےعالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ
کراچی میں ایک نشست کاانعقادکیاگیاجس میں کثیرتعدادمیں اسلامی بھائیوں نےشرکت کی۔
اس دوران مرکزی مجلسِ شوریٰ کےرکن حاجی محمد امین
عطاری نےسنتوں بھرابیان کرتےہوئےاسلامی بھائیوں کی دینی،اخلاقی اورتنظیمی اعتبار
سےتربیت ورہنمائی کی۔
رکنِ شوریٰ نے زندگی گزارنے کے حوالے سےمدنی
پھول دیئےاوردعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں حصہ لینےکےحوالےسے ترغیب دلائی۔
اس
کےعلاوہ دعوتِ اسلامی کےتحت ہونےوالےٹیلی تھون میں زیادہ سےزیادہ یونٹ جمع کرنےکاذہن
دیا۔( کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)