سال 2023ء میں مدنی خبروں کی Social media pages پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی نیوز

1

نیوکراچی گودھرا کالونی میں بچے کی ضد جان لیوا ثابت ہوئی

بھاری بھرکم جانور گھمانےکی خواہش12 سالہ ابراہیم کی موت کا سبب بن گئی

https://www.facebook.com/watch/?v=266381986069495

2

دعوت اسلامی کے تحت یورپی ممالک اسپین واٹلی کے شہروں بارسلونا و روم میں اجتماع میلاد و جلوس میلاد

جشن ولادت مصطفی کی خوشی میں مبلغین و عاشقان رسول مرحبا یامصطفی کی صدائیں لگاتے شریک ہوئے

https://www.facebook.com/watch/?v=1032785651233895

3

دعوت اسلامی کی دُکھیاری امت کی خیر خواہی کے لیے ایک اور کاوش

FGRF کی کاوشوں سے دعوت اسلامی کے پہلے مدنی ہیلتھ کئیر سینٹر (Madani Healthcare Centre)کا افتتاح کردیا گیا

مدنی ہیلتھ کئیرسینٹر عائشہ منزل کراچی کے مقام پر قائم کیا گیا ہے

افتتاحی تقریب میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اراکین اور گورنر سندھ کی شرکت

https://www.facebook.com/watch/?v=1283574975903264

4

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی آمد

نگران شوریٰ و اراکین شوریٰ سے ملاقاتیں،مختلف شعبہ جات کا وزٹ بھی کروایاگیا

محمد سرفراز احمدنے مدنی چینل کے پروگرام ذہنی آزمائش سیزن 15th کی نشریات میں بھی شرکت کی

https://www.facebook.com/watch/?v=311611008354039

5

راولپنڈی پنجاب سے صاحبزادہ پیر حسان حسیب الرحمان و دیگر کی عالمی مدنی مرکزفیضان مدینہ کراچی میں تشریف آوری

امیراہلسنت دامت برکاتہم العالیہ، خلیفہ امیراہلسنت، نگران شوریٰ واراکین شوریٰ سے ملاقات

رکن شوریٰ مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری نے فیضان مدینہ کے مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کروایا

https://www.facebook.com/watch/?v=582560000605005

6

عالمی مدنی مرکزفیضان مدینہ کراچی میں کم و بیش 8ہزار اسلامی بھائیوں نے اعتکاف کیا

ہزاروں افراد میں سحرو افطار کے موقع پر کھانا تقسیم کر نے کا منظم انداز دیکھنے میں آیا

https://www.facebook.com/watch/?v=802478271598881

7

UAE سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیت محمد عیسیٰ الطاہری نے وفد کے ساتھ فیضانِ مدینہ کراچی کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا

https://www.facebook.com/watch/?v=336471249079226

8

اصلاح امت کاجذبہ لئےخلیفہ امیر اہلسنت حضرت مولاناالحاج عبید رضا عطاری المدنی کی بیرون ملک روانگی

نیروبی کینیا کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پررکن شوری حاجی محمد منصورعطاری و عاشقان رسول نےخوش آمدید کہا

ممباسہ کینیا میں دارالمدینہ کی برانچ کا افتتاح کے موقع پر سنتوں بھرا اجتماع ، عاشقان رسول کی شرکت

خلیفہ امیر اہلسنت نے سنتوں بھرا بیان کیا اورقائم ہونے والی دارالمدینہ کی عمارت کاوزٹ بھی کیا

https://www.facebook.com/watch/?v=713287943790281

9

عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں رجب شریف کے مدنی مذاکروں کا سلسلہ جاری

لاہور، قصور، ننکانہ اورشیخوپورہ کے اسلامی بھائیوں نے لاہور سے علم دین سیکھنے کیلئے شہر مرشدکا سفر باندھا

عاشقان رسول کولاہور ریلوے اسٹیشن سے حاجی یعفور رضا عطاری نے اپنی دعاؤں کے ساتھ روانہ کیا

https://www.facebook.com/watch/?v=862933968146879

10

خلیفہ امیر اہلسنت حضرت مولاناالحاج عبید رضا عطاری مدنی اور رکن شوری حاجی محمد امین عطاری کا سفر افریقہ

کینیا میں دینی کاموں کی مصروفیت کے بعد یوگنڈا روانگی ، کمپالا پہنچنے پر ذمہ داران نے خوش آمدید کہا اور ملاقات کی

https://www.facebook.com/watch/?v=699832434967846