دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن ٹوٹنگ ڈویژن میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی کو بہتر بنانے نیز ربیع الاآخر کے خصوصی اجتماع کے بارے میں نکات بیان کئے۔