مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں  آج 5 جنوری بروز اتوار ظہر تا اذانِ مغرب لاہور شمالی و جنوبی زون کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوگا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری شرکا کی تربیت فرمائیں گے۔ مدنی مشورے میں نگران کابینہ ، اراکینِ زون ، اراکینِ کابینہ ، ڈویژن مشاورت نگران اور علاقائی مشاورت نگران شرکت کریں گے۔